ٹانگوں کی کمزوری اور درد کے لیے مونگ دال کے لڈو بنانے کا طریقہ

 آج ایک ایسی ریسپی بناتے ہیں جس کا تعلق جسم کے پٹھوں سے ہے


ٹانگوں سے ہے درد ہے کہیں پر چلتے پھرتے ٹانگوں سے کڑک کی آواز آتی ہے


کمزور حضرات کے لیے صرف دو چیزوں پر مشتمل یہ چیز دکھ درد سے آرام راحت والا سکون کوئی بوڑھا ہو جوان ہو بچوں کی ٹانگوں کا مسئلہ ہو ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے جوانوں میں یہ مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہوتے ہیں مسلسل سارا دن بیٹھے ہیں کرسی لگا کر کمپیوٹر کے سامنے دفتر میں کام کر رہے ہیں جب وہ چلنے پھرنے کی کوشش کرتے ہیں تو انہیں کمزوری محسوس ہوتی ہے اور جب آدمی بوڑھا ہو جاتا ہے تو ظاہری بات ہے وہ کمزور زیادہ ہو جاتا ہےاسے طاقت کی بہت ضرورت ہوتی ہے تو یہ نسخہ سب کے لیے بہترین چیز ہے


Moong ki dal Sy Dard me shifa



نوٹ

ایک بات یاد رکھیں کوئی بھی چیز استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر اور حکیم سے لازمی پوچھیں اپنا مزاج بتائیں اپنی طبیعت بتائیں پھر اسے یہ نسخہ بتائیں اگر وہ اجازت دے تو استعمال کریں اگر وہ منع کر دے تو رک جائیں


اس کو بنانا کیسے ہے کون سی چیز اس میں استعمال ہوگی؟

نسخہ نوٹ فرما لیں

مونگ کی دال آدھا کلو لینی ہے اس کو کسی اچھے اور صاف برتن میں ڈالیے یہ بات بھی یاد رکھیں کوئی بھی کام کرنے سے پہلے یا چیز پکانے سے پہلے یا برتن میں ڈالنے سے پہلے برتن دھونا ضروری ہے ہو سکتا ہے اس میں کوئی جراثیم ہوں کوئی بیکٹیریا ہوں اس لیے پہلے برتن کو دھو لیں پھر آدھا کلو یا ایک پاؤ برتن میں ڈال کر اس کے اندر پانی ڈالیں اس کو اچھی طرح دھو لیں پھر پانی ڈالا ہے اچھی طرح دھو لیں جب یہ بالکل صاف ہو جائے تو اس کے اندر پانی ڈال کر بھگو کر رکھ دینا ہے تقریبا چھ سے آٹھ گھنٹے پڑا رہے


Moong ki dal or zera ke faidy



اس کے بعد ادرک کی ایک گٹھڑی لینی ہے یہ ضروری ہے کیونکہ یہ معدے کے اندر بھری ہوا کو خارج کرتی ہے قبض کو ختم کرتی ہے ہاضمہ بہتر کرتی ہے معدے کو طاقت دیتی ہے ادرک کو اچھی طرح گرنیش کر لینا ہے یا اس کو پیس لیں اگر اس کے چھلکے وغیرہ اوپر بچ جائیں تو ان کو نکال کر باہر پھینک دینا ہے ادرک کا پانی استعمال کرنا ہے


پھر بادام لینا ہے ادھا پاؤ ان کو کڑاہی میں ڈال دینا ہے اور ان کو بھون لینا ہے اپ کو پتہ ہے بادام اللہ تعالی کی ایک بے بہا نعمت ہے اس کے فائدے اتنے زیادہ ہیں کہ دماغ کو طاقت دیتا ہے جو کام کرتے ہوئے جلدی تھا جا کے جاتا ہے اس کو ارام دیتا ہے دماغ کو سکون دیتا ہے یادداشت کو مضبوط کرتا ہے ذہنی کمزوری دور ہوتی ہے دل کے لیے بہت مفید ہے کولیسٹرول کو کم کرنے میں اہم کردار اداکرتاہے


Moong ki dal or adrak



جب بادام اچھی طرح گرم ہو جائے تو اس کے اندر ڈالنا ہے میتھی دانہ اور سونف تھوڑے سے کلونجی کے دانے اس میں ڈال دیں گے کلونجی موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے اس کے بعد اس میں جائے گا ایک چمچ زیرہ اب ان کو بادام کے ساتھ ڈال کر ان کو اچھی طرح بھوننا ہے کڑھائی میں ڈال کر اندر چمچہ چلاتے رہنا ہے اور اگ ہلکی رکھنی ہے تاکہ یہ صرف ان کی بھنائی ہو زیادہ یہ سڑ نہ جائے پھر ان کو باہر نکال لینا ہے ٹھنڈا کر لینا ہے جب یہ ٹھنڈے ہو جائیں تو ان کو مکسچر کے اندر ڈال کر پیس لینا ہے پیسٹ بنا لینا ہے


مونگ کی دال تیار کرنے کا طریقہ


پھر جو سب سے پہلی چیز ہم نے لی تھی مونگ کی دال اس کو اچھی طرح رگڑ لینا ہے اس میں دو تین چمچ پانی ڈال دینا ہے اب دال کو پکانے کا وقت اگیا ہے سب سے پہلے ایک چمچ گھی کا کڑھائی کے اندر ڈالنا ہے تھوڑا سا پانی ڈالنا ہے پھر دال کے اندر جتنا پانی ہے سارا نکال کر اس کو کڑھائی میں ڈال دینا ہے ہلکی سی انچ پر اس کو رکھنا ہے پھر آہستہ چمچ چلاتے رہنا ہے اتنا زیادہ پکانا ہے کہ اس کے دانے علیحدہ ہو جائے یہ بالکل گاڑی ہو جائے گی




اس مونگ کی دال کے فائدے اتنے زیادہ ہیں اس کے اندر کیلوریز کا ہوتی ہے فائبر بہت زیادہ ہوتا ہے وزن کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہےجب یہ بالکل گاڑھی ہوجائے اب اس کے اندر ادرک ڈال دینا ہے اب ادرک ڈال کر اس کو مکس کرتے جائیں چمچ ہلا تےجاناہے جب دیکھیں یہ بالکل گاڑھا ہو چکا ہے پھر یہ کڑھائی کو چپکنے لگ جاتا ہے جیسے ہی چپکنے لگ جائے تو تھوڑا سا گھی اور ڈال دینا ہے جس کڑاہی میں پکا رہے ہیں اس کو جب چپکنا شروع ہو جائے تو اس کڑھائی سے نکال لینا ہے دوسری کڑھائی میں یا پھر پین کے اندر ڈال دینا ہے


اس کے اندر چمچہ ہلاتے رہنا ہے تاکہ اس کے اندر سے جتنی بھی نمی ہے پانی ہے سب کچھ نکل جائے تاکہ اس کا کچا پن ختم ہو جائے اندازہ کرنا ہے کہ 15 سے 20 منٹ مونگ کی دال (Moong ki dal)کو بھوننا ہے اب اس کو اتار کر ایک طرف رکھ لینا ہے


شیرہ بنانے کا طریقہ


پھر ایک اور نئی کڑھائی لینی ہے اس کے اندر ایک کپ شکر کا ڈالنا ہے ادھا کپ پانی کا ڈالنا ہے ہلکی آنچ پر چڑھا دینا ہے ارام ارام سے چمچ ہلاتے رہنا ہے جب دو سے چار بوائل ا جائیں اور یہ ہلکا سا گاڑھا ہو جائے تو ایک بہترین گاڑھا شیرےکی طرح بن جائےگا اس کو اتار کر ایک طرف رکھنا ہے


جو دال بھنی ہوئی تھی اس کے اندر بادام زیرہ ساری چیزیں ایک جگہ مکس کر لینی ہے اچھے اور بہترین رزلٹ کے لیے اس کے اندر تھوڑی سی کشمش اور چہار مغز بھی ملا لیں




آپ نے آخر میں گاڑھا شیرا بنایا تھا شکر سے اس کو چھانے سے چھان کر اس سارے مکسچر کے اندر ڈال دیں اور اچھی طرح ہاتھ کی مدد سے مکس کر لیں تاکہ شیرہ اس کے اندر سارا میلٹ ہو جائے تو اب چھوٹے چھوٹے لڈو بنا لیں


استعمال کا طریقہ


صبح دوپہر شام جس وقت کی بھوک لگ رہی ہو یا کمزوری محسوس ہو رہی ہے اس کو کھا لینا اوپر سے ادھا گلاس یا ایک گلاس دودھ پینا ہے انشاءاللہ بہتری محسوس ہو گی

Moong ki dal ke laddu



اپ کو اسی طرح کی اچھی اچھی ٹپس چاہیے تو ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں اور اچھے کمنٹس کریں

credit by BN Foods youtube

جدید تر اس سے پرانی