About US
Zorb.pk ایک اردو ویب سائٹ ہے جہاں ہم تازہ خبریں، صحت سے متعلق معلومات، اور روزمرہ زندگی سے جڑی اہم اپڈیٹس شیئر کرتے ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ صارفین تک آسان الفاظ میں درست اور مفید معلومات پہنچائی جائیں۔
ہم کیا شیئر کرتے ہیں؟
- تازہ خبریں
- صحت سے متعلق معلومات
- روزمرہ مفید معلومات
- اہم اپڈیٹس اور رہنمائی
ہمارا مقصد
لوگوں تک قابلِ فہم اور مفید معلومات پہنچانا تاکہ وہ روزمرہ معاملات میں بہتر آگاہی حاصل کرسکیں۔
اہم نوٹ
ہماری ویب سائٹ صرف معلوماتی مقصد کیلئے ہے۔ صحت سے متعلق کسی بھی مسئلے میں مستند ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔