آج کی اس نیوز میں یہ بتایاجائےگا ماضی قریب میں پاکستان میں تین خواتین کے خلاف جرائم کے سنگین واقعات پیش آئے جبکہ یہاں پر یہ بات بھی یاد رکھی جائے کہ عورتوں کا خیال ہر لحاظ سے رکھا جاتا ہے ان کا احترام کیا جاتا ہے عزت کی جاتی ہے ہمیشہ ان کو ایک درجہ دیا جاتا ہے ان کی حفاظت کی جاتی ہے اور اب یہ چیز صرف خیال اور باتوں تک محدود ہو چکی ہے
بڑھتے ہوئے یہ جرائم اس بات کی نشاندہی کرتےہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور حکومتی ایوانوں میں بیٹھے لوگ ان کو اس چیز کی کوئی فکر نہیں ہے حقیقت یہ ہےکہ خواتین کسی کی جاگیر نہیں ہے یا تو وہ کسی کی بہن بیٹی بیوی ماں ہے لیکن یہ اب باتیں ہی رہ گئی ہیں اس پر عملدرآمد دور جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے پچھلے دنوں ہونے والے تین جرائم کی طرف اگر نظر دوڑائیں اپنا آئینہ دیکھیں تو اسلام اور قانون اور لاء کے مطابق عورت کو ایک تحفظ حاصل ہے
جیونیوزشاہزیب خانزادہ کےمطابق حناظریف کےقتل میں باپ ملوث ہےاس کا معاملہ اس طرح ہےکہ حناظریف نے اپنےشوہرسےخلع لیاجو کہ ایک اسلامی طریقہ ہے اب لڑکی کو اپنی زندگی گزارنے کا 💯 اختیار حاصل تھا وہ گھر نہیں جانا چاہتی تھی اپنے میکے بھی نہیں جانا چاہتی تھی اسے پتہ تھا میرا باپ ایک درندہ ہے
لیکن باپ نے یہ یقین دہانی کرائی بلکہ حلف اٹھایا کہ آپ کو میں اپنے ساتھ رکھوں گا کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچاؤں گاگھرجاتے ہی اگلے دن والد نے اپنی ہی سگی بیٹی کو اپنے ہاتھوں سے ق ت ل کر دیا والد جو ایک محافظ تھا اس نے خیانت کی
اسلام کااصل طریقہ
اگر حلف دینے کے بعد بھی تحفظ نہیں مل سکا تو ہمیں مسلمان ہونے پر خدشہ ظاہرکرنا چاہیے ایک مومن کے بارے میں اللہ قران میں فرماتے ہیں وعدے کی پاسداری کرو یہ تو ہر کسی کے لیے ہے جب اپنا ہی وعدہ کر کے مکر جائے رب کے سامنے کیا جواب دے گا
2. عائشہ گلامنا یہ ایک مشہور ٹک ٹاکر ہے ٹک ٹاک پر فنی ہنسنے والی اور انٹرٹینمنٹ والی ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرتی تھی 14 اگست کو اس کے باپ نے اسے ق ت ل کیا اور خود مدعی بن کر تھانے پہنچ گیا
یہاں ایک سوال نہیں کئی باتیں جنم لیتی ہیں اسلام کہتا ہے جب بچی جوان ہو جائے تو اس کی شادی کرو اولاد کو رولاؤ نہیں جب وہ دیکھتی ہے میری شادی ٹائم پہ نہیں ہوئی تووہ اپنےآپ کواندرسےخودکوکھانےلگتی ہےچڑھنے لگتی آخرمیں وہ ایک سٹیپ لیتی ہے جو نا قانون کے مطابق ہوتا ہے نہ اس کی اسلام اجازت دیتا ہےاور پھر ماں باپ کی غیرت جاگ جاتی ہے
پولیس نے جب تشویش کی تو پتہ چلاکہ دعویٰ کرنےوالا کرنے دھرنے والا نکلا پھر انہوں نے اس کو پکڑا جب تفتیش شروع کی تو اس کا بھائی بھی ملوث تھا
3۔ حناجاوید
جس کو اس کے شوہر نے اپنے ہی ملازم کے ساتھ مل کر زندگی ختم کی پہلے حنا جاوید کے شوہر نے لڑکی کے بھائی کو بلایا جب ڈھونڈنے لگے تو بہن کی لاش باتھ روم سے ملی ہاتھ بندھے ہوئے تھے منہ سے جھاگ تھی اور تشدد کے نشانات تھے بیوی کے بھائی کے مطابق فیصل اصغر یہ دوسری شادی کر چکا تھا پہلی شادی تشدد کی وجہ سے ٹوٹ چکی تھی اس کے اوپر بھی تشدد کرتا تھا
ناظرین ہمارے پیارے ملک میں اس طرح کے واقعات سے کتابیں بھری پڑی ہیں ہم وہاں سے استفادہ حاصل کرنے عبرت لینے کی بجائے ان کو اپنی زندگی کے اندر اپلائی کر نے کی کوشش کررہے ہیں ایک بچی جو ماں باپ کا جگر کا ٹکڑا ہوتی ہے وہ جب کسی بندے سے شادی کرتے ہیں تو اس کی دولت تو دیکھتے ہیں لیکن اس کے اعمال نہیں دیکھتے اگر وہ صحیح سے جانچ لے تو اپنے جگر کے ٹکڑے کو کسی بغیرت کے ہاتھ نہیں
دیں گے

.jpeg)

.jpeg)