Gond Babol Or Injeer Ke Hairan Kun Faidy

 

Gond Babol Or Injeer Ke Hairan Kun Faidy

گوند ببول ایک ایسا شاہکار ہے 

جو عام طور پر درختوں کے چھلکے کے اوپر لیس دار مادہ نکلتا ہے کبھی گرمیوں میں یہ بالکل نرم ہو جاتا ہے اور سردیوں میں یہ خشک ہو جاتا ہے اس کو حکیم اور اطبہ دیسی دواؤں میں 

استعمال کرتے ہیں ان لوگوں کے لیے جن کی کمر میں درد ہوتا ہے

 پٹھوں میں درد ہوتا ہے سر میں درد ہوتا ہے خون کی روانی اچھی نہیں ہوتی انگلیاں دکھتی رہتی ہیں گھٹنوں اور گھٹنوں کے درمیان والا جو حصہ ہے وہ اگر سوجن کا شکار ہے

 پاؤں سن ہو جاتے ہیں دماغ گھومنے لگتا ہے ضعف کی وجہ سے پڑھائی لکھائی کا کام کرتے ہو لیکن بھول جاتے ہو مادہ بہت پتلا ہو گیا ہے تو اس کے لیےمیں دو چیزوں کا ایک بہترین نسخہ بتاؤں گا

 جس سے استعمال کرکے اپنی بیماریوں کو بھگاسکتے ہیں پانچ ماشے ببول لینا ہے ایک گلاس پانی میں رات کو بھگو دیناہے صبح اٹھنے کے بعد پہلے واش روم جائیں پھر 

مسواک کریں وضو کریں نماز پڑھیں بعد اس کے یہ پانی کے اندر جو بھگویا ہوا ہے اس کو کسی چیز سے ہلا دینا ہے پی لینا ہے کیونکہ اب یہ مکس ہو چکا ہے اس کے فائدے کوبتاچکاہوں 


انجیر کے بینیفٹس 

اس کواپنی زندگی کاروزانہ کےطورحصہ بناناچاہیئے کیونکہ یہ سب سے پہلے پیٹ کو نرم کرتا ہے اندر پیدا ہونے والے کیڑوں کو مارتا ہے خشکی کو ختم کرتا ہے دست لاتا ہے خونی اور بادی بواسیر کو ختم کرتا ہے

 قرآن میں اللہ تعالی فرماتے ہیں قسم ہے انجیر کی رب تعالی جب خود فرما رہے ہیں دنیا کی زیادہ اتھنٹک اور پرفیکٹ کتاب جس میں جھوٹ اور غلطی کی گنجائش ہی نہیں 

تو ہم اگر اس کو چھوڑ دیں گے نقصان اپنا ہے پاخانہ کئی دن تک نہیں آتا سر میں درد رہتا ہے گیس بن جاتی ہے ہر چیز کا علاج اسی میں ہے 

تیار کرنے کا طریقہ کار

 یہ ہے تین انجیر لیں رات کو صاف پانی کے اندر بھگولیں صبح اٹھ کر دیکھیں گے تو اس کا پانی انجیر کے رنگ کے ساتھ بدل چکا ہوگا 

اس کے اندر کوئی چمچ وغیرہ سے ہلا کر انجیر کو نکال کر منہ میں ڈال لیں اور پانی پی جائیں مسلسل اپنی زندگی کا حصہ بنائیں بیماریوں سے جان چھڑائیں 


جائے فل جاوتری کے بھلاوے 


یہ جائے فل اور جاوتری یہ دونوں الگ الگ چیزیں نہیں ہیں جو اندر بیج ہوتا ہے اور اوپر کا چھلکا ہوتا ہے یہ دونوں مل ملا کر ایک ہی نام بنتا ہے اس کے سود بہت زیادہ ہے گرم اور تر ہے کچھ لوگوں کے لیے نقصان دہ ہے جن کے معدے کے اندر زیادہ گرمی ہے سر میں درد رہتا ہے وہ عورتیں جو حمل کی حالت میں ہیں ایسے حضرات کے لیے گرمیوں میں نقصان دیتی ہے سردیوں کے لیے بہت بہترین چیز ہے ہاضمے کو بہتر کرتی ہے ہیپاٹائٹ کو بڑھاتی ہے گرمیوں میں ٹھنڈا پانی پی کر یا لسی پی کر ناک کا بہنا زکام ہو جانا بخار میں بھی فائدہ دیتی ہے سیکنڈ کے لیے بہت زبردست چیز ہے صورتحال ایسی ہو کہ نیند نہ اتی ہو رات کو دن کو صبح کے وقت تو اس کا استعمال نیندمیں اضافہ کرتا ہے انڈونیشیا میں زیادہ پائی جاتی ہے لوگ اس کو جاوتری کا نام سے جانتے ہیں


روزانہ کی بنیاد پر ورزش 

یہ کام انتہائی ضروری ہے فجر کے وقت کام پہ جانا ہے افس جانا ہے یا پھر کچن میں کھڑے ہو کر کھانا بنانا ہے دیہات میں رہتے ہیں تو جانوروں کا گھاس کاٹنا ہے ان کو چارہ ڈالنا ہے ان کاگوبر 

صاف کرنا ہے گھر بڑا ہے تو اس کی صفائی کرنی ہے لیکن جب یہ کام کرتے ہیں تو جسم درد کرتا ہے ٹانگیں درد کرتی ہیں کوہنیاں دکھتی ہیں تو اس کے لیے ضروری ہے صبح روزانہ ڈائٹ کرنا 

بھاگنا اگر دوڑ نہیں سکتے تو چلنا اپنے اوپر لازم پکڑ لو ورزش کرنے کا بہترین وقت صبح کا ہے گھر سے نکلیں کوئی بڑا روڈ لگتا 

ہے یا پارک لگتی ہے میاں بیوی دونوں کوشش کریں ساتھ چلنے کی اگر گھر میں جوگرموجود ہیں ان کو پہن کر باہر نکل کر 

بہترین ڈائٹ لگائیں جب سورج نکل آئے گھر واپس آجائیں اگر بھوک ہو تو کھانا کھا لیں اگر نہ ہو تو ناشتہ کر لیں ایک کپ چائے 

دو بسکٹ کے ساتھ یہ ایک ایسی چیز ہے جو بیماریوں سے بھی بچاتی ہے اور دوائیوں کے خرچےسے بھی 


Previous Post Next Post