ہماری زندگی کی سب سےاہم چیزطاقت ہے
کبھی ہمیں محسوس ہوتاہےجتنابھی اچھی غذا کھالیں اچھی ورزش کرلیں لیکن وہ والی صحت نہیں بنتی جوپہلےہواکرتی تھی بہت سارے لوگ اکثر یہ سوچتے ہیں کہ ہم نے گوشت کھا لیا
پروٹین کھا لیا یاانڈے کھا لیے یابازارسے مہنگی طاقت والی دوائیاں کھا لی ہیں تو ہم میں طاقت آجائے گی مگر اصل سچ یہ
ہے کہ مہنگا کھانا اتنا اہمیت نہیں رکھتا دیکھنا یہ ہوگا کہ ہمارا معدہ کتنا جلد اور بہتر طریقے سےغذا ہضم کر رہا ہے یاد رکھیں
اگر پیٹ کا نظام صحیح نہیں ہے تو جتنا اچھا اور پاور فل غذا کھا لیں تو جسم نہیں بنےگا اس وقت اچھی اور بہترین قیمتی
غذا بھی بیکار ہو جاتی ہے ہم نے یہ محسوس کیا ہے کہ دن بھر بہترین کھایا لیکن لیل کوسوکرفجر اٹھتے ہی ٹانگوں کے اندردرد ہوتا ہے جسم درد کر رہا ہوتا ہے ایسے لگتا ہے کہ کوئی جان بچی
ہی نہیں ہے لہذا ہمیں ان مسائل سے بچنے کے لیے اور اپنی باڈی کو بالکل فٹ رکھنےکےلیےانہضام کوبہترکرنےکےلیےہمیں اپنا ماحول بدلنے کی انتہائی ضرورت ہے اپ کو بتا دوں کہ جسم کے
اندر سکون والا ماحول صرف رات کو نیند کی حالت میں بنتا ہے تو اس لیے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہمارے پاس ایسی بہترین سبزیاں موجود ہیں یہ دکھنے میں عام سی لگتی ہے
لیکن اگر ان کو صحیح پکا کر وقت پر کھایا جائے اس نظام کو اس طرح بہتر کر تی ہے جیسے موٹر سائیکل کے ٹوننگ کی جاتی
ہے وہ بالکل نئی ہو جاتی ہے اسی طریقے سے یہ سبزیاں بھی معدہ کونیابنادیتی ہیں دو آج
میں دو ترکاریاں بتاؤں گا جس سے سر درد اور کمر درد کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوئی ہے
نمبرون. توری
یہ ایک بہترین بھاجی ہے اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ صرف بیماروں کا کھانا ہے لیکن انہیں یہ نہیں پتہ کہ جب ہم زندگی میں آگے بڑھتے ہیں
تو ہمارے پیٹ کا ہاضمہ کمزور ہوجاتاہے تو طاقتور کھانا ہمارے معدے کو زیادہ کمزور کرتے ہیں اور اس کے اوپر بھاری پن لاتے ہیں لیکن یہ توری معدے کو ٹھنڈا
اور نرم کرنے میں مدد دیتی ہے جس سے ہاضمہ بہتر ہوتا ہے اس میں دو خاص منرل ہوتے ہیں ایک پوٹاشیم اور میگنیشیم یہ مسلز کو بہتر بناتے ہیں اور ان کو حرکت کرنے میں مدد دیتے ہیں
خود اندازہ لگائیں جب گرمی ہوتی ہے جسم گرمی پکڑتا ہے تو دوری ہمارے باڈی کوپانی فراہم کرتی ہے
نمبر دو.پالک
کم سے کم ہفتے میں دو بار ضرور استعمال کریں تو ٹانگوں میں جان واپس آسکتی ہے اس کے پکانے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ اس کو تیل اور تھوم کے ساتھ پکائیں اس لیے کہ لہسن خود ایک ایسا منرل ہے جو باڈی کو انرجی فراہم کرتا ہے
