آپ لوگ جانتےہوں گےبہت زیادہ لوگ دھوکےمیں زندگی گزاررہے ہیں جب اپنا ہیلتھ چیک اپ کرواتے ہیں ان کا کولیسٹرول لیول
نارمل دکھائی دیتا ہے تو وہ سمجھنے لگ جاتے ہیں کہ اب ان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہےلیکن انہیں یہ نہیں پتہ ہوتا کہ ان کی
ہڈیاں کیوں درد کر رہی ہیں جسم کیوں درد کر رہا ہے تو اس لیے یہ بات سمجھنا ضروری ہے کہ کولیسٹرول صرف ایک نمبر ہے
جب خون کی روانی ٹھیک چل رہی ہوتی ہے اچانک خون گاڑھا ہونا شروع ہو جاتا ہے تو ادمی ڈاکٹر کے پاس جا کر کہتا ہے
کولیسٹرول نمبر بتاؤ وہ جب بتاتے ہیں تو خوش ہو جاتا ہے لیکن کولسٹرول کا نمبر کے ساتھ کوئی اتنا سیدھاتعلق نہیں ہے کیونکہ
اکثر دیکھا گیا ہے کہ ایک بندے کا نمبر بالکل ٹھیک تھا لیکن پھر بھی اسے ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے لیکن کیوں؟ اس لیے کہ خون کو
چلانے والی چیز دل ہے اور دل کے اندر جمنے والا سفید یا کالا مادہ اکثر طور پر نظر نہیں آتاجس کی وجہ سے دل بندہوجاتاہے
تو آج میں آپ کو کچھ ایسی پینے والی چیزیں بتاؤں گا جسے استعمال کر کے خون کی روانی بہتر کر سکتے ہیں دل کی شریانیں کھول سکتے ہیں
1. چکندر کا جوس
یہ خون کے لیے بہت زبردست چیز ہے تقریبا ایک دن میں ڈیڑھ سو سے ڈھائی سو گرام چکندر کا جوس لینا
ہوگا کیونکہ چکندر قدرتی نائٹ ریٹس کا خزانہ ہے اور یہ نائٹرس اکسیڈ میں بدل دیتا ہے یہ شریانوں کو ریلکس کر دیتا ہے اور روانی بہتر کرتا ہے اس کے بعد بلڈ پریشر کافی حد تک کم ہو جاتا
ہے اس لیے کہ تجربے سے یہ چیز ثابت ہے کہ نائٹرس ایکسیڈ خون پیدا کرنے والی نالیوں کی حفاظت کرتا ہے چربی کو وہاں جمنے
سے روکتا ہے عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ چکندر کا جوس بلڈ پریشر کو فوری آرام دیتا ہے لیکن اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ چکندر بالکل تازہ ہونا چاہیے
2.ادرک
تقریبا پانچ گرام یہ استعمال کرنا ہے اس لیے کہ یہ چیز کھانے میں صرف لذیذ ہی نہیں بلکہ اندر کی نالیوں کو لچکدار بناتا ہےگرمی کوختم کرتا ہے آٹریز میں بلیک جمنے کی اصل وجہ
گرمی بھی ہوتی ہے اس لیے کہ جب نالیوں کے اندر سوزش ہوتی ہے تو اس میں چربی پگھلنا شروع ہو جاتی ہے ادرک میں ایسے
کمپاؤنڈ موجود ہوتے ہیں جو سوزش کو کم کرتے ہیں ماہرین اطباء کے مطابق ادرک کا استعمال بلیک اور سفید مادے کو جمنے سے روکتا ہے اس لیے ادرک ایسا ہونا چاہیے جو بالکل تازہ ہو سوکھا یا پرانا ادرک کام نہیں کرے گا
3. کچا لہسن
یہ ایک بہترین چیز ہے جو خون کو چلانے کا بہترین کام کرتا ہے لیکن یہاں پر یہ بات یاد رکھیں کہ کچا لہسن بہتر کام
کرتا ہے بنسبت سالن کے اندر پکا ہوا یا پھر بالکل جو سخت ہوتا ہے اس سے بہتر یہ ہے کہ کچا لہسن لیں کیونکہ جب لہسن کو پیسا جاتا ہے تو اس میں ری ایکشن اٹھتا ہے جس سے قدرتی ایل
ایسن بنتا ہے اس کا کام ہوتا ہے جسم میں گندے کولیسٹرول کو ختم کرنا اس کی جو سنبھل اوپر آتی ہے وہی اس کی اصل جان ہوتی ہے
4. لیمن اور اس کے ساتھ سیب کا سرکہ
اس جوس کو تیار کرنے کے لیے 30 ملی گرام لیمن ڈالیں گے اور 20 گرام سرکہ ڈالیں گے
لیموں کا رس وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ ایک بہترین آنٹی آکسی ڈنٹ ہے یہ نالیوں کو ڈیمج ہونے سے بچاتا ہے وہ ان
میں جنگ فوڈ کھانے سے ہونےوالے نقصان سےبچاتاہے دوسری طرف سرکہ سیب جو کہ جسم کے وٹامنز سسٹم کو بہتر کرتا ہے
اندر کی صفائی کرتا ہے جسم سے گندے مادوں کا اخراج کرتا ہے ان کا کمبینیشن صرف ذائقوں کو بہتر نہیں بناتا بلکہ تمام اعضاء
کو بہتر بنا دیتا ہےان میں احتیاط یہ کرنی چاہیے کہ جتنا جسم برداشت کر سکے اتنا ہی بنا کر پی لینا چاہیے جیسے وقت آگے بڑھتا جائے پھر خوراک کی مقدار بھی بڑھاتے جائیں
5. ہلدی اور کالی مرچ
اس ڈرنک میں ہم تین گرام ہلدی کا پاؤڈر اور چھ سے سات دانے کالی مرچ کے شامل کریں گے
